Ear Cleaner 👂 — High Precision Ear Wax Removal Tool
کان کی صفائی اب آسان، محفوظ اور پیشہ ورانہ! ہمارا High Precision Ear Wax Removal Tool خاص طور پر دھیمی اور درد سے پاک کانوں کے لیے بنایا گیا ہے — cotton buds سے کہیں زیادہ بہتر اور محفوظ۔
✨ خصوصیات
- High Precision Design — پتلی نوک جو کان کے اندر آسانی سے پہنچتی ہے
- Soft & Flexible Tip — نرم silicone tip، eardrum کو نقصان نہیں نہیں پہنچتی
- 360° Spiral Design — wax کو push کرنے کی بجاے باہر کھینچتی ہے
- Reusable & Eco-Friendly — cotton buds کی طرح ہر بار فیکھنا نہیں پڑتا
- Safe for All Ages — بچوں سے بزرگوں تک سب کے لیے مناسب
- Easy to Clean — پانی سے صاف، reuse کریں
- Portable Size — travel میں ساتھ لے جائیں، کہیں بھی استعمال کریں
🛡️ Cotton Buds سے بہتر کیوں؟
Cotton buds ear wax کو اور اندر دھکیل دیتے ہیں — یہ tool اسے آہستہ آہستہ باہر نکالتا ہے، eardrum کو محفوظ رکھتے ہوئ۔ ایک ہی خرید سے سالوں کا ساتھی۔
اپنے کانوں کا خیال رکھیں — smart, safe اور hygienic طریقے سے! 🌟


